منہ کے چھالو  کی علامات  اور گھریلو علاج

HomeDisease

منہ کے چھالو کی علامات اور گھریلو علاج

ٹائیفائیڈ کا بخار کیوں ہوتا ؟ ,بیماری کی پہچان ، ٹائیفائىڈ کا آیورویدک علاج
موچ اور اس کی علامات | haddi ya jodo me moch ka ilaj
sar dard ka gharelu ilaj | سر درد کی بیماری کیوں ہوتی ہے؟

منہ کے چھالو   کی وجوہات  اور علامات

بچوں کو گرم مصالحوں کی چیزیں کھلانے, تلی ہوئی چیزیں دینے وغیرہ کی وجوہات سے منہ میں چھالے ہو جاتے ہیں۔ گرم چیزیں بچوں کے منہ کی نرم بلغمی جھلی میں سوجن پیدا کر دیتی ہیں، جس سے منہ میں چھالے نکل آتے ہیں۔ اس بیماری میں زبان، تالو ، ہونٹوں کے اندرونی حصوں پر چھوٹی چھوٹی پھنسیاں نکل آتی ہیں۔ یہ سفید اور سرخ رنگ کی ہوتی ہیں۔ ان میں جلن ہوتی ہے، سوئی چھنے کی طرح درد ہوتا ہے۔

گھریلو علاج

بھنا ہوا سہا گہ اور شہد ملا کر چھالوں پر لگا ئیں۔

پسی ہوئی چھوٹی الائچی چھالوں پر چھڑکنے سے کافی آرام ملتا ہے۔

بھنی ہوئی پھٹکری کو ایک گلاس پانی میں ڈال کر کلیاں کروائیں۔

کافور کا چورن چھالوں پر ملیں۔

سیاہ مرچ کے 2 عدد دانے۔ تلسی کے 4 عدد پتوں کے ساتھ میں کراسے شہد یا پانی سے بچوں کو چٹائیں۔

COMMENTS

WORDPRESS: 0
DISQUS: 0