پرندوں کو پانی پلائیں

HomeDisease

پرندوں کو پانی پلائیں

منہ کے چھالو کی علامات اور گھریلو علاج
 دھوپ کے موسم میں لوُ کیسے لگتی ہے؟ وجوہات و علامات | Lo la ilaj
طب نبویﷺمیں اسہال (دست) کا طریقہ علاج

پرندوں کو پانی پلائیں

گرمی کی شدت اور چلچلاتی دھوپ میں پرندے پانی کی تلاش میں سرگرداں رہتے ہیں اور بہت سے پرندے پیاس کی شدت کی وجہ سے بے ہوش ہو جاتے ہیں اور مر بھی جاتے ہیں ۔پانی پلانا بہت بڑا صدقہ ہے۔ لہٰذا اپنے گھر کے چھت پر پرندوں کے لیے پانی کا انتظام کر کے رب کی خوشنودی حاصل کری پرندوں کو پانی پلائیں

COMMENTS

WORDPRESS: 0
DISQUS: 2