Category: Disease

1 2 10 / 14 POSTS
موچ اور اس کی علامات ہڈیوں کے جوڑوں میں توڑ موڑ آنے ، پھٹنے، چوٹ لگنے، پاؤں یا دوسرے اعضا کے مُڑنے ، کلائی کے جوڑ میں جھٹکا لگنے وغیرہ وجوہات سے موچ [...]
شوگر کی بیماری ہونے کی وجہ؟ جسم میں انسولین ہارمون کی کمی ہو جاتی ہے۔ اس حالت میں انسان کھانے کے ساتھ جو شکر کھاتا ہے، وہ ہضم نہیں ہو پاتی، جس کے نتی [...]
 دھوپ کے موسم میں لوُ کیسے لگتی ہے؟ وجوہات و علامات لو جسم پر سورج کی تیز کرنوں کے اثر کی وجہ سے لگتی ہے۔ اس میں جسم کی گرمی کنٹرول کرنے کی طاقت کا ز [...]
بد ہضمی کیوں ہوتی ہے؟ کھانا جب ٹھیک طرح سے ہضم نہیں ہو پاتا، تو بد ہضمی یا سوئے ہضم کہلاتا ہے۔ اس سے دوسری بیماریاں بھی پیدا ہو جاتی ہیں۔ اگر اس کا ع [...]
پیٹ میں گیس کا مرض کیوں ہوتا ہے؟ پیٹ میں گیس کی بھیانک بیماری کمزور معدے کے باعث ہوتی ہ۔ انسان جو کھانا کھاتا ہے، اسے وہ ہضم نہیں کر پاتا، تو اس کا ک [...]
پتھری کیوں ہوتی ہے۔ یہ بیماری نظام ابرازی  سے متعلق ہے۔ پیشاب کے ساتھ نکلنے والے تیزابی عناصر جب کسی نامعلوم کمی کے باعث گردے, پیشاب نلی یا مثانےمیں [...]
بیماری کیوں؟  قے ہونے کی اہم وجہ پیٹ کے اندر کے پٹھوں کی سکڑن اور معدے میں کارڈئیگ سراخ میں کمزوری ہوتا ہے۔ ویسے قے عموما معدے اور پیٹ کے دوسرے اعضاء [...]
منہ کے چھالو   کی وجوہات  اور علامات بچوں کو گرم مصالحوں کی چیزیں کھلانے, تلی ہوئی چیزیں دینے وغیرہ کی وجوہات سے منہ میں چھالے ہو جاتے ہیں۔ گرم چیزی [...]
کھانسی کی بیماری و وجوہات اور علامات   بچوں کو کھانسی کی بیماری سردی کھٹى اور بلغم بنانے والی چیزوں کو کھانے سے ہوتی ہے۔ دھول , دھواں , فرج کا [...]
طب نبویﷺمیں اسہال (دست) کا طریقہ علاج   . صحیحین میں ابومتوکل کی حدیث جو ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک شخص رسول اللہﷺ کی خدمت میں [...]
1 2 10 / 14 POSTS